طرم خانی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بہادری، دلیری، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بہادری، دلیری، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت۔